اردو

urdu

ETV Bharat / state

عالمی یوم قبائلی: یادگیر میں تقریب کا انعقاد - کرناٹک رکشنا آدیواسی پریشد

کرناٹک رکشنا آدیواسی پریشد ضلع یادگیر کے جانب سے عالمی یوم قبائلی منایا گیا۔ اس موقع پر سمیتی کی جانب سے تمام مہمانان خصوصی کی گلپوشی کی گئی۔

World Tribal Day celebrate in yadgir
عالمی یوم قبائلی: یادگیر میں تقریب کا انعقاد

By

Published : Aug 9, 2020, 6:43 PM IST

کرناٹک رکشنا آدیواسی پریشد کی جانب سے عالمی یوم قبائلی کے موقع منعقدہ تقریب سے ایڈوکیٹ بنگاراپا رکن ریاستی قبائلی کمیٹی یادگیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج 26 واں عالمی یوم قبائلی ہے جبکہ ہم گذشتہ تین برس سے یہ دن منارہے ہیں۔

عالمی یوم قبائلی: یادگیر میں تقریب کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں تمام لوگوں کو یکساں حقوق حاصل ہیں اور آئین کے مطابق کوئی مذہب نہ بڑا ہے اور نہ چھوٹا ہے، سبھی مذاہب برابر ہیں۔

عالمی یوم قبائلی: یادگیر میں تقریب کا انعقاد

ایڈوکیٹ بنگاراپا نے قبائلی عوام سے اپنے حقوق کے حصول کےلیے آگے آنے کی اپیل کی اور کہا کہ قبائلی عوام کی خدمت کےلیے ہم لوگ ہمیشہ تیار رہیں گے۔

عالمی یوم قبائلی: یادگیر میں تقریب کا انعقاد

تقریب سے ہیرے مٹھ ایڈیٹر یادگیر ٹائمز، ملپا ضلع صدر، سیکریٹری انل، اور ایڈوکیٹ دتو راؤ نے بھی خطاب کیا۔

اس موقع پر یادگیر ضلع قبائلی کمیٹی کی جانب سے فروٹ کی تقسیم عمل میں آئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details