اردو

urdu

ETV Bharat / state

بنگلورو سے، مزدور گلبرگہ پہنچے - بنگلور سے مزدوروں کو بسیز کے ذریعے گلبرگہ واپس لایا گیا

ریاست کرناٹک کے بنگلور سے مہاجر مزدوروں کو بسوں کے ذریعے گلبرگہ واپس لایا جارہا ہے۔

بنگلورو سے، مزدور گلبرگہ پہنچے
بنگلورو سے، مزدور گلبرگہ پہنچے

By

Published : May 4, 2020, 8:02 PM IST

ریاست کرناٹک کے بنگلور سے مہاجر مزدوروں کو بسوں کے ذریعے گلبرگہ واپس لایا جارہا ہے۔

بنگلور سے مزدوروں کو بسیز کے ذریعے گلبرگہ واپس لایا گیا۔

بنگلورو سے، مزدور گلبرگہ پہنچے

بتایا گیا کہ گلبرگہ ضلع کےمزدوروں کو لاک ڈاون کے دوران بنگلور میں پھنسے مزدوروں کو گلبرگہ واپس لانے کے لئے این ای کے آر ٹی سی کی خصوصی بسیں چلائی جارہی ہیں۔

آج دو بسیز بنگلور سے سنٹرل بس اسٹانڈ گلبرگہ پہنچی۔ بسوں میں سماجی فاصلے کی برقراری کا بھر پور خیال رکھا جارہاہے۔ ایک بس میں صرف 30 مسافرین کو سفر کرنے کی اجازت دی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details