اردو

urdu

ETV Bharat / state

Free Coaching for NEET, JEE: وزڈم انسٹی ٹیوشنز بیدر نے مفت کوچنگ کا اعلان کیا - بیدر میں نیٹ جی ای ای کی مفت کوچنگ

محمد صلاح الدین فرحان جوائنٹ سیکرٹری وزڈم انسٹی ٹیوشن بیدر Wisdom Institutions Bidar Announces Free Coaching نےکہا کہ مستحق طلباء کےلیےمیڈیکل اور انجینئرنگ کے خواہشمند طلباء و طالبات کے لیے خصوصی گروپ بنام وزڈم ٹیلنٹ گروپ تشکیل دیا گیا ہے۔

وزڈم انسٹی ٹیوشنز بیدر نے مفت کوچنگ کا اعلان کیا
وزڈم انسٹی ٹیوشنز بیدر نے مفت کوچنگ کا اعلان کیا

By

Published : Feb 26, 2022, 10:51 PM IST

کرناٹک کے ضلع بیدر کے وزڈم کالج میں سو منتخب طلبہ کو پچاس فیصد رعایت کے ساتھ قیام و طعام اور نیٹ کی مفت کوچنگ دی جائے گی۔ Free Coaching in Wisdom College

وزڈم انسٹی ٹیوشنز بیدر نے مفت کوچنگ کا اعلان کیا

محمد صلاح الدین فرحان جائنٹ سیکرٹری وزڈم انسٹی ٹیوشنز بیدر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مستحق طلباء کیلئے میڈیکل اور انجینئرنگ کے خواہشمند طلباء و طالبات کے لیے خصوصی گروپ بنام وزڈم ٹیلنٹ گروپ Wisdom Talent Group تشکیل دیا گیا ہے۔

اس گروپ میں داخلہ انٹرنس ٹیسٹ کے ذریعہ دیا جائے گا۔90 فیصد یا اس سے زائد نمبرات حاصل کرنے والے سو منتخب طلبا کو 50 فیصد رعایت کے ساتھ بلا لحاظ مذہب و ملت قیام و طعام اور NEET /jEE اسٹیڈی میٹریل دو سال کے لئے مفت کوچنگ دی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ وزڈم کالج بیدر نے سال 2022'23 کے لیے دو کروڑ روپے ذہین اور مستحق طلبہ پر خرچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details