شہر بنگلور کے ویلفیئر بھون میں پارٹی کی قومی جنرل سیکرٹری شیما محسن نے ریاستی آفس بیررس کے ہمراہ پارٹی کے منشور کو جاری کیا۔
'ویلفیئر پارٹی کرناٹک کو فلاحی ریاست بنائے گی' - پارلیمانی حلقہ
ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے اپنا منشور جاری کیا اور اسے عوام کے لیے ایک وژن ڈوکیومینٹ قرار دیا۔
شیما محسن
اس ضمن میں ای ٹی وی کے نمائندے نے شیما محسن سے ملاقات کی جس میں محترمہ نے منشور کے متعلق چند خاص موضوعات پر روشنی ڈالی۔