ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے لوگوں نے بروز ہفتہ و اتوار کو ویکینڈ کرفیو پر سختی سے عمل کر کے یہ ثابت کر دیا کہ لوگ کووڈ پر قابو پانے کے لیے رہنما قواعد پر عمل کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور حکومت کے ساتھ تعاون کریں گے۔ ویکینڈ کرفیو کو لےکر لوگوں کی جانب سے بہت اچھا اور کامیاب رد عمل سامنے آیا ہے۔ Weekend Curfew in Yadgir
ڈپٹی کمشنر یادگیر نے ویکینڈ کرفیو پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ 'ویکینڈ کرفیو کے دوران تقریبا سبھی دوکانات بند رہے۔ ضروری اشیاء کی دکانیں جیسے ہسپتال، میڈیکل کھلے رہیں۔ Medical open during weekend curfew کیونکہ یہ لوگوں کی اہم اور امرجنسی ضرورت ہے۔' Deputy Commissioner Yadgir on Weekend Curfew
انہوں نے بتایا کہ 'ویکینڈ کرفیو کے دوران بس اسٹینڈ میں مسافر کم تعداد میں نظر آئیں، آٹو رکشا اور دیگر مسافر گاڑیاں بھی بہت کم تعداد میں سڑکوں پر نظر آئیں۔