خیال رہے کہ یہ ریلی پلیکیشینگر حلقہ کے الیکشن کمیشن کی تعاون سے نکالی گئی۔
ریلی میں کثیر تعداد میں طلبا نے شرکت خاص کر ایسے طلبا جو پہلی بار ووٹ کرینگے۔
خیال رہے کہ یہ ریلی پلیکیشینگر حلقہ کے الیکشن کمیشن کی تعاون سے نکالی گئی۔
ریلی میں کثیر تعداد میں طلبا نے شرکت خاص کر ایسے طلبا جو پہلی بار ووٹ کرینگے۔
طلبا پہلی بار ووٹ دینے کو لیکر نہایت پر خوش نظر آرہے ہیں، ان میں ووٹنگ کے متعلق اس قدر جوش وخروش دکھائی دے رہا ہے کہ وہ ووٹنگ کے دن کو پانچ سالہ عید بتا رہے ہیں۔
ریلی میں نوجوانوں نے اپنا اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ووٹنگ کے صحیح استعمال ہو اور ایسے نمائندے کو منتخب کرنے کی امید ظاہر کی جو ملک کی تعمیر و ترقی کے تعلق سے سوچ تا ہو۔
طلبا نے ووٹ کی خرید و فروخت پر کہا کہ چند روپیوں کی خاطر ووٹ کو نہ بیچا جائے، کیونکہ ان چند روپے سے آپ کا مستقبل روشن نہیں ہوسکتا لیکں ایک ووٹ سے آپ اپنے مستقبل کا فیصلہ کرسکتے ہیں۔
پلیکیشینگر حلقہ کے الیکشن کمیشن کے ایلیکٹورل افسر ڈاکٹر شونہ و رجسٹرار سہیل احمد نے صحافیوں سے بات چیے کرتے ہوئے کہا کہ' اس طرح کی بیداری پروگرامز ہم ہر وارڈ میں کر رہے ہیں، یہ نہایت ہی ضروری اقدام ہیں جو ہمارے ملک کی جمہوریت کو مضبوط بنائے گی'۔