گلبرگہ:ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں پرویرسیوا لنگایت کے رہنما مہش نے کہا کہ کانگریس لیڈروں کی جانب سے کیو آر کوڈ والے پوسٹرز پر کرناٹک کے وزیر اعلی بومائی کی تصویر لگا کر ان کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس پوسٹر میں 40 فیصد کمشن کی بات کہی گئی ہے جو بالکل غلط ہے۔ Vir Sewa Protest Against Congress In Gulbarga in Karnatka
انہوں نے کہا کہ کانگریس کے لیڈران کو سمجھنا چاہیے کہ وزیر اعلی کی عزت و احترام کرنا ہماری اخلافی ذمہ داری ہے۔ اس طرح کی حرکت سے کرناٹک کا نام خراب ہوسکتا ہے۔