ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں مختلف مقامات پر محکمہ آرٹی او، ٹرافیک پولیس کے جانب سے گاڑیوں کے دستاویز کی جانچ کی گئی۔
گلبرگہ میں گاڑیوں کے دستاویز کی چیکنگ اس موقع پر ٹریفک پولیس انسپکٹر بھارتی نے بتایا کہ شہر کے مختلف مقامات پر بڑھتے ہوئے حادثات کے پیش نظر گاڑیوں کی جانچ کی جارہی ہے۔
انہوں نے عوام کو ٹریفک قوانین پر عمل کر نے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر سخت کارروائی کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: Without Helmet Bike Riding Cases: حیدرآباد میں ہیلمٹ کے بغیربائیکز چلانے پر 53 لاکھ معاملات درج
ساتھ ہی عوام پولیس سے غیر ضروری بحث نا کر یں اور انہوں نے والدین سے بھی گزارش کی ہے کہ اپنے بچوں کو بغیر لائنس اور بغیر ہلمنٹ کے گاڑی چلانے نا دیں۔