اردو

urdu

ETV Bharat / state

یادگیر :مورتی نقصان ہونے پر ویر سیوا سماج کا مظاہرہ

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں آج اکھیل بھارتیہ ویر سیوا سماج کی جانب سے ریلی نکال کر مظاہرہ کیا گیا۔

veer-seva-samaj-protest-in-yadgir
مورتی نقصان ہونے پر ویر سیوا سماج کا مظاہرہ

By

Published : Nov 11, 2020, 10:49 PM IST

یہ ریلی سبھاش چوک سے ڈپٹی کمشنر آفس تک نکالی گئی۔

اس موقع پر ویر سیوا سماج یوتھ کمیٹی کے صدر اویناش نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ باگلکوٹ میں بسویشور کی مورتی کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔ اس نقصان کے معاوضہ کے لیے ایک ممیورنڈم ڈپٹی کمنشر کو پیش کیا گیا ہے۔

مورتی نقصان ہونے پر ویر سیوا سماج کا مظاہرہ

اس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ قصوروار ں کو جلد از جلد گرفتار کرکے سزا دی جائے۔

مورتی نقصان ہونے پر ویر سیوا سماج کا مظاہرہ

اندو دھر نائب صدر ویر سیوا سماج نے کہا کہ بسویشور کی مورتی کو جن لوگوں نے توڑنے کی کوشش کی ہے ،ان پر قانونی کاروائی ہونی چاہئے۔

سداپا صدر کرناٹک ساہتیہ پریشد نے کہا کہ جو لوگ بھی اس طرح کی حرکت کر رہے ہیں ان کو سزا ملنی چاہئے۔

مزید پڑھیں:'مولانا آزاد نے ہی جدید بھارت میں نئے نظام تعلیم کی بنیاد رکھی'

اسی لیے انہوں نے ڈپٹی کمشنر یادگیر کی توسط سے ایک میمورنڈم وزیرآعلی کرناٹک یدی یورپا کو بھیجا گیا ہے۔

اس میمورنڈم میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بسویشور کی مورتی کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کر مورتی کو دوبارہ نصب کیا جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details