اردو

urdu

ETV Bharat / state

Urs Aala Hazrat یادگیر میں محفل نعت کا اہتمام - سالانہ عرس شریف

ضلع یادگیر میں اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی رضی قادری کے 104 میں سالانہ عرس شریف کے موقع پرمدرسہ ضیاء العلوم یادگیر میں محفل نعت کا اہتمام کیا گیا ۔URS Mubarak

سالانہ عرس شریف کے موقع پر محفل نعت
سالانہ عرس شریف کے موقع پر محفل نعت

By

Published : Sep 27, 2022, 6:43 PM IST

یادگیر:ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی رضی قادری کے 104 میں سالانہ عرس شریف کے موقع پر مدرسہ ضیاء العلوم یادگیر میں محفل نعت کا انعقاد عمل میں آیا۔مدرسہ ضیاءالعلوم کے صدر عبدالسلیم نے اس محفل نعت کی نگرانی فرمائی۔URS Mubarak In Yadgir In Karnataka

سالانہ عرس شریف کے موقع پر محفل نعت

اس موقع پر عیدگاہ کمیٹی یادگیر کے منصوراحمد افغان اور مولانا مفتی عتیق الرحمن نائب شیخ جامعہ رضائے مصطفی گلشن رضوی رائچور، غوث موسی کامل صدر آستانہ حضرت یعقوب بخاری انتظامی کمیٹی یادگیر نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

سالانہ عرس شریف کے موقع پر محفل نعت

یہ بھی پڑھیں:Kurla Building Collapse: کرلا میں کثیر منزلہ عمارت منہدم، متعدد افراد ہلاک

اس محفل نعت میں مدرسہ ضیاء العلوم کے طلباء و دیگر نعت خواں احباب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں نعتیہ کلام پیش کیا ۔URS Mubarak In Yadgir In Karnataka

ABOUT THE AUTHOR

...view details