اردو

urdu

ETV Bharat / state

الکٹرک شارش سے دو مزدور ہلاک - الکٹرک شارٹ

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ کے گوکل نگر میں الکٹرک شارٹ لگنے سے دو مزدو ہلاک ہوگئے۔

الکٹرک شارش سے دو مزدور ہلاک

By

Published : Jul 25, 2019, 11:52 PM IST

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کہ دونوں افراد ایک مکان میں تعمیری کام کر رہے تھے۔

اس سلسلے میں ابراھیم صاحب گوتے دار نے بتایا کہ صبح 8.30بجے بلڈنگ میں سنٹرنگ کا کام کرتے وقت کے ای بی کے مین سرویس تاروں کو لوہے کی سلاخ لگنے سے شارٹ ہواہے۔

الکٹرک شارش سے دو مزدور ہلاک

ہلاک ہونے والے دونوں اوپر کام کررہے تھے اس وقت یہ حادثہ پیش آیا ہے۔

ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت امجد اور غفور کے طور کی گئی۔

پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لینےکے بعد اسے پورٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے، اس کے بعد اہل خانہ کو دی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details