ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر کے رام مندر کے قریب موٹر سائیکل اور کینٹینر کے درمیان تصادم ہونے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔
سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک - ڈرائیور
ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں دو افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک
اس حادثہ میں موٹر سائیکل سوار شیوالال اور نیگاپا کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔
پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔