اردو

urdu

ETV Bharat / state

Road Accident In Yadgir: سڑک حادثہ میں دو خواتین ہلاک، 13 زخمی - یادگیر میں سڑک حادثہ

کرناٹک کے ضلع یادگیر کے وڈگرہ تعلقہ کے نیکل دیہات میں ایک ٹریکٹر پلٹ جانے کی وجہ سے ٹریکٹر Tractor Accident میں جا رہے 15 مسافر اس حادثے کا شکار Road Accident In Yadgir ہو گئے۔ یہ 15 خواتین تھیں جو کھیت میں کام کرنے کی غرض سے ٹریکٹر میں بیٹھ کر جارہی تھیں۔

Road Accident In Yadgir: سڑک حادثہ میں دو خواتین ہلاک،  13 زخمی
Road Accident In Yadgir: سڑک حادثہ میں دو خواتین ہلاک، 13 زخمی

By

Published : Dec 21, 2021, 7:37 PM IST

ڈپٹی کمشنر یادگیر ڈاکٹر راگاپریا نے سرکاری ہسپتال Government Hospital کا دورہ کرتے ہوئے زخمی افراد سے ملاقات کی۔ سرکاری ہسپتال یادگیر کہ سرجن سنجیو کمار بھی موجود رہے۔

Road Accident In Yadgir: سڑک حادثہ میں دو خواتین ہلاک، 13 زخمی

ڈپٹی کمشنر یادگیر Deputy Commissioner Yadgir ڈاکٹر راگاپریا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ نیکل دیہات میں ایک ٹریکٹر کے پلٹ جانے سے دو لوگوں کی واقع پر ہی موت Two Killed In Road Accident ہو گئی اور مزید 13 زخمی ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: CRPF Vehicle Accident in Kulgam: کولگام سڑک حادثے میں تین سی آر پی ایف اہلکار زخمی


واضح رہے کہ سبھی زخمی خواتین Injured Women کا علاج یادگیر کے سرکاری ہسپتال Yadgir Government Hospital میں چل رہا ہے۔ ہلاک ہونے والی مزدور خواتین کا نام پروین بیگم اور مناما ہے، یہ دونوں خواتین کا تعلق نیکل دیہات سے ہے۔ انہوں نے کہا کہ گوڈز وہیکل میں کبھی سفر نہیں کرنا چاہیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details