ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے ایک گاؤں میں بجلی گرنے سے الگ الگ جگہوں پر دو افراد ہلاک ہوگئے۔
پہلا واقعہ موضع یالگی کھیمباوی میں کھیت میں کام کرتے ہوئے ایک 25 سالہ نوجوان ذاکر انور پر بجلی گرنے سے ہلاک ہوگیا۔ اس ضمن میں کیمبھاوی پولیس اسٹیشن میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے۔