اردو

urdu

ETV Bharat / state

آگ لگنے سے دو ہلاک - لڑکی اور اس کے بھائی کی موت

مکان میں آگ لگنے سے ایک لڑکی اور اس کے بھائی کی موت ہو گئی۔ اور ان کے والدین بری طرح جھلس گئے۔

فائل فوٹو

By

Published : Oct 21, 2019, 3:05 PM IST

کرناٹک میں بنگلور کے بخشی گا رڈن علاقے میں پیر کی صبح ایک مکان میں آگ لگنے سے ایک لڑکی اور اس کے بھائی کی موت ہو گئی۔ اور ان کے والدین بری طرح جھلس گئے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ مہلوکین کی شناخت کاویری (21) اور سری کانت (13) کے طور پر کی گئی ہے۔

ان کے والد مرلی اور ماں گیتا کو جھلسي ہوئی حالت میں سرکاری وکٹوریہ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ذرائع نے بتا یا کہ نے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details