اردو

urdu

ETV Bharat / state

میسور: دو بنگلہ دیشی گرفتار

ریاست کرناٹک کے ضلع میسور کی پولیس نے ننجانگُڈ میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے یہ اطلاع دی ہے۔

By

Published : Feb 29, 2020, 6:34 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:42 PM IST

میسور میں دو بنگلہ دیشی گرفتار
میسور میں دو بنگلہ دیشی گرفتار

پولیس نے بتایا کہ دونوں کی شناخت محمد عبداللہ اور محمد حبیب اللہ کے طور پر ہوئی ہے جو بنگلہ دیش کے ستھکیرا کے باشندے ہیں۔

دونوں ننجانگُڈ تعلقہ میں ہِمَّاوو صنعتی علاقے میں کام کرتے تھے۔

خفیہ اطلاع کی بنیاد پر پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ پوچھ گچھ کے دوران خود کو بنگلہ دیشی قرار دیا۔ اس سے پہلے دونوں کچھ وقت سے بنگلور میں تھے اور اس کے بعد ایک برس پہلے ننجانگُڈ آگئے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:42 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details