اردو

urdu

ETV Bharat / state

مختلف زبانوں میں مترجم قرآن مجید تقسیم - مختلف زبانوں میں مترجم قرآن مجید تقسیم

ریاست کرناٹک کے سنٹر فار پیس رانی بنور تظیم کی جانب سے دیگر مذاہب کے عوام کو بھی کنڑا، انگریزی ،مراٹھی اور دیگر زبانوں میں بھی ترجمہ کیا ہوا قرآن مجید تقسیم کیا گیا۔

مختلف زبانوں میں مترجم قرآن مجید تقسیم
مختلف زبانوں میں مترجم قرآن مجید تقسیم

By

Published : Dec 14, 2019, 3:42 PM IST

اس موقع پر سنٹر فار پیس رانی بنور شہر کے رکن محمد رقیق تاشے والے نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم صرف مسلمانوں کے پیغمبر بن کر نہیں آئے تھے۔ آپ سارے کائنات کے لیے پیغمبر بن کر آئے تھے۔ آپ نے دنیا میں ہمیشہ انسانیت کا پیغام دیا۔

مختلف زبانوں میں مترجم قرآن مجید تقسیم

اسی مقصد سے آج دنیا کی سب سے بڑی مقدس کتاب قرآن مجید کو دیگر مذاہب کے عوام تک پہنچانے کے لیے شہر رانی بنور میں مرکز قائم کرکے 25 زبانوں میں قرآن مجید کا ترجمہ کرکے اب تک 20 ہزار غیر مذاہب عوام میں قرآن مجید تقسیم کیا گیا ہے۔ قرآن مجید کو عوام پڑھنے کے لیے خوشی خوشی لے رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details