اس موقع پر ہاویری ضلع گروچیتنا نوڈل آفیسر زیڈ یم قاضی نےای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ ریاست کرناٹک میں 7 گروچیتنا کے ماڈل کا انعقاد کر کے بنا کسی آر پی تربیت کو اردو اساتذہ کو اردو زبان میں پانچ روزہ تربیت دی جارہی ہے.
اس تربیتی پروگرام میں 350 اساتذہ حصہ لے رہے ہیں.
کیوں کہ انگریزی، سانس اور حساب کے مضامین سے متعلق اردو زبان میں ترجمہ درست طریقے سے طلبہ کو سمجھنے میں اور زیادہ معلومات ہوسکتی ہے.
خیال رہے کہ پہلے یہاں پر اردو اساتذہ کو کنڑا زبان میں تربیت دی جاتی تھی. اب اردو زبان میں تربیت دینے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔