ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے مختلف اہم علاقوں كی مصروف سڑکوں پر آوارہ جانوروں کے سبب ٹریفک میں خلل پڑ رہا ہے۔ شہر میں کئی گاوشالا ہونے کے باوجود بھی جانوروں کو کھلا چھوڑ دیا گیا ہے۔traffic department face problems because of stray animals in karnataka
شہر کے اہم علاقوں کی مصروف سڑکوں پر مویشی گھومتے پھرتے نظر آتے ہیں ۔شیخ انصار مقامی شہری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بیدر شہر کی مختلف سڑکوں پر مویشیوں كی موجودگی کے باعث عوام کو کئی متعدد مسائل کا سامنا ہے۔ ٹریفک پوری طرح سے متاثر ہورہی ہے۔اس پر قابو پانے كےلے خاطر خواہ قدم اٹھایا نہیں جارہاہے۔