اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرناٹک میں ٹیپو سلطان کا یوم شہادت منایا گیا - کرناٹک نیوز

تاریخ اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ ملک ہند میں ٹیپو سلطان کی ایک واحد جنگجو شخصیت رہے جو انگریزوں کے خلاف میدان جنگ میں لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔

کرناٹک میں ٹیپو سلطان کا یوم شہادت منایا گیا
کرناٹک میں ٹیپو سلطان کا یوم شہادت منایا گیا

By

Published : May 5, 2020, 4:53 PM IST

ریاست کرناٹک کے مختلف مقامات پر آج ٹیپو سلطان کا یوم شہادت منایا گیا اور خراج عقیدت پیش کی گئی۔ اس موقع پر ٹیپو سلطان کی اہمیت اور ملک کے تئیں دین اقر بیشمار عطیات کو یاد کیا گیا۔

ٹیپو کی یوم شہادت کے متعلق بات کرتے ہوئے معروف سماجی کارکن تنویر احمد نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ملک ہند کے لئے ٹیپو سلطان کی دین ناقابل فراموش ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ٹیپو سلطان کو لیکر ریاست کرناٹک میں چند فرقہ پرست طاقتیں جو ہمیشہ تنازعہ کھڑا کرتے ہیں، ایسے لوگوں کے متعلق تنویر احمد کہتے ہیں کہ یہ نہایت چھوٹی سوچ کے لوگ ہیں اور ایسے لوگ حقیقت میں 'ناشکرے' اور یہ کہ تاریخ کی حقیقت کو کوئی جھٹلا نہیں سکتا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details