اردو

urdu

ETV Bharat / state

یادگیر: ویک اینڈ لاک ڈاؤن میں پولیس کا سخت بندوبست - اردو نیوز یادگیر

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں ویک اینڈ لاک ڈاؤن کے تحت محکمہ پولیس کی جانب سے سخت بندوبست کیا گیا ہے۔

tight security arrangements amid weekend lockdown in yadgir
ویک اینڈ لاک ڈاؤن میں پولیس کا سخت بندوبست

By

Published : Apr 25, 2021, 10:23 AM IST

ویک اینڈ لاک ڈاؤن کے اعلان بعد بھی کھلے رکھنے والے دکانوں کو محکمہ بلدیہ کی جانب سے جرمانہ عائد کیا جا رہا ہے۔ ویک اینڈ لاک ڈاؤن کے دوران بلاوجہ باہر نکلنے والوں کے خلاف محکمہ پولیس سختی کے ساتھ نمٹ رہی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

چند مقامات پر بشمول دو پہیوں کی گاڑیاں اور تمام پرائیویٹ گاڑیوں کی نقل و حمل پر محکمہ پولیس نظر رکھی ہوئی ہے۔

بازار بند

مزید پڑھیں:

گلبرگہ: ریمیڈیسور کی کالابازاری میں ملوث تین ملزمین گرفتار

محکمہ بلدیہ کی جانب سے ویک اینڈ لاک ڈاؤن کی گائیڈ لائنز پر سختی سے عمل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے باہر نہ نکلنے اور گھروں میں محفوظ رہنے کی عوام سے اپیل کی جا رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details