کرناٹک کے بیلّاری ضلع میں خانہ ہوشَلِّی فلائی اوور کے پاس گزشتہ دیر رات کار کے لاری سے ٹکر میں تین افراد کی موت ہوگئی۔ پولیس نے اتوار کو یہ اطلاع دی ہے۔
سڑک حادثےمیں، تین افراد ہلاک - کار کے لاری سے ٹکر میں تین افراد کی موت ہوگئی
کرناٹک کے بیلّاری ضلع میں خانہ ہوشَلِّی فلائی اوور کے پاس گزشتہ دیر رات کار کے لاری سے ٹکر میں تین افراد کی موت ہوگئی۔ پولیس نے اتوار کو یہ اطلاع دی ہے۔
![سڑک حادثےمیں، تین افراد ہلاک سڑک حادثےمیں، تین افراد ہلاک](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7238722-385-7238722-1589734154128.jpg)
سڑک حادثےمیں، تین افراد ہلاک
پولیس کے مطابق حادثے میں مارے گئے افراد کی شناخت انجلی (14)، دیوراج (21) اور بھیم رائے (38) کے طور پر ہوئی ہے۔ یہ تمام خانہ ہوشَلِّی کے رہنے والے تھے اور بنگلور سے گھر لوٹ رہے تھے۔ خانہ ہوشَلِّی پولیس نے معاملہ درج کر لیا ہے۔
TAGGED:
سڑک حادثےمیں، تین افراد ہلاک