ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں گاندھی چوک سے رنگ محل۔پٹیل واڑی جانے والی سڑک نہایت خستہ حالی کا شکار ہے۔
یادگیر: سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان - کرناٹک کی خبر
مقامی باشندہ اوم پرکاش نے گاندھی چوک سے رنگ محل جانے والی اس سڑک کو جلد از جلد درست کرنے اور سڑک کے دونوں جانب صاف و صفائی کرانےکا مطالبہ کیا ہے۔
سڑک کی خستہ حالی
جہاں سے لوگوں کو چلنے میں دشواریوں کے ساتھ ساتھ سڑک سے متصل مکانات میں رہنے والے لوگوں کو بھی آمد و رفت میں کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مقامی باشندہ ملیکا ارجن نے بتایا کہ کئی برسوں سے اس سڑک کی حالت اسی طرح ہے۔