سرکاری ذرائع نے جمعرات کو بتایا کہ نئے معاملات میں سے نو بنگلور، دو دو منڈيا، دھارواڑ اور وجے پورہ اور ایک ایک بنٹوال اور جنوبی کناڈا ضلع سے ہے۔ نئے مریضوں میں پانچ خواتین بھی شامل ہیں۔
کرناٹک میں کوروناکے مریضوں کی تعداد 443 ہوئی - کرناٹک میں کوروناکے مریضوں کی تعداد 443 ہوئی
ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس (كووڈ -19) انفیکشن کے 16 نئے مریض سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 443 ہو گئی ہے۔

Breaking News
وجے پورہ میں متاثرہ ایک 25 سالہ خاتون کے علاوہ تمام نئے مریض اپنے خاندان کے کسی رکن یا قریبی شخص کے رابطے میں آنے سے متاثر ہوئے ہیں۔
ریاست میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے اور اب تک 141 لوگ علاج کے بعد صحتیاب ہو ئے ہیں۔