اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرناٹک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 500 ہوئی - ریاست کرناٹک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 26 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد اس وبا سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 500 ہوگئی ہے۔ ریاست کی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ جمعہ کی شام پانچ بجے سے ہفتے کی شام پانچ بجے تک یعنی 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 26 نئے کیسز آئے، اور کل متاثرین 500 ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ ریاست میں کورونا سے 18 کی موت اور 158 صحتیاب ہوچکے ہیں، باقی 324 کیسیز میں سے ایک حاملہ خاتون ہیں، جبکہ سات مریض آئی سی یو میں ہیں۔

مہلک وبا کورونا وائرس کے کیسیز میں ابھی بھی اضافی جاری ہے، اسی ضمن میں کرناٹک میں بھی کچھ نئے معاملات منظرعام پر آئے ہیں۔

مہلک وبا کورونا وائرس کے کیسیز میں ابھی بھی اضافی جاری ہے، اسی ضمن میں کرناٹک میں بھی کچھ نئے معاملات منظرعام پر آئے ہیں
مہلک وبا کورونا وائرس کے کیسیز میں ابھی بھی اضافی جاری ہے، اسی ضمن میں کرناٹک میں بھی کچھ نئے معاملات منظرعام پر آئے ہیں

By

Published : Apr 25, 2020, 7:12 PM IST

ریاست کرناٹک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 26 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد اس وبا سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 500 ہوگئی ہے۔

مہلک وبا کورونا وائرس کے کیسیز میں ابھی بھی اضافی جاری ہے، اسی ضمن میں کرناٹک میں بھی کچھ نئے معاملات منظرعام پر آئے ہیں

ریاست کی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ جمعہ کی شام پانچ بجے سے ہفتے کی شام پانچ بجے تک یعنی 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 26 نئے کیسز آئے، اور کل متاثرین 500 ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ریاست میں کورونا سے 18 کی موت اور 158 صحتیاب ہوچکے ہیں، باقی 324 کیسیز میں سے ایک حاملہ خاتون ہیں، جبکہ سات مریض آئی سی یو میں ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details