اردو

urdu

ETV Bharat / state

میری وقف بورڈ کی رکنیت پر اسٹے نہیں: ایڈووکیٹ عبد الریاض خان - Adv Riyaz khan

حال ہی میں کرناٹک وقف بورڈ کی رکنیت کے لئے بار کونسل کے سابق رکن ایڈووکیٹ عبد الریاض خان کی نامزدگی کو سماجی تنظیم "وقف پروٹیکشن جوائنٹ ایکشن کمیٹی" نے چیلینج کیا تھا جس کے نتیجہ میں ہائی کورٹ نے ایک حکم نامہ جاری کیا۔

ہائی کورٹ کا آرڈر میری وقف بورڈ کی رکنیت پر "اسٹے" نہیں ہے، ایڈووکیٹ رعبد الریاض خان
ہائی کورٹ کا آرڈر میری وقف بورڈ کی رکنیت پر "اسٹے" نہیں ہے، ایڈووکیٹ رعبد الریاض خان

By

Published : Feb 23, 2021, 3:00 PM IST

ہائی کورٹ کے آرڈر کے متعلق وقف پروٹیکشن ایکشن کمیٹی کے سیکرٹری محمد الیاس کا کہنا ہے کہ ہائی کورٹ کا آرڈر ایڈووکیٹ عبد الریاض خان کی رکنیت پر اسٹے ہے۔

ہائی کورٹ کا آرڈر میری وقف بورڈ کی رکنیت پر اسٹے نہیں ہے: ایڈووکیٹ عبد الریاض خان



جب کہ عبد الریاض خان کا کہنا ہے کہ ہائی کورٹ کا مذکورہ آرڈر ہرگز اسٹے نہیں ہے۔ لہذا وقف بورڈ میں ان کی رکنیت جاری رہے گی اور وہ بورڈ کی میٹنگز میں باقاعدہ حصہ لیں گے۔


ایڈووکیٹ عبد الریاض خان نے بتایا کہ ان پر وقف کی جائیدادوں کے غلط استعمال کے متعلق لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں اور ان کے خلاف سازش کی جارہی سازش ہے۔


ABOUT THE AUTHOR

...view details