انہوں ںے علاقے کے تمام مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ اس تاریخ کو نفل روزے کا خصوصی اہتمام کریں اور پورے دن خاص طور پر افطار کے وقت موجودہ عالمی وباء کورونا وائرس سے انسانیت کی حفاظت کی دعا کریں۔
عید الاضحی کی نماز سماجی فاصلے کی رعایت کے ساتھ اور حکومت کی ہدایت کی پابندی کرتے ہوئے ضرور ادا کریں۔
حکومت کی طرف سے محدود تعداد میں ہی سہی مساجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت ہے۔