ریاست کرناٹک کے ضلع اتر کنڑ کی ایک نرس نے کچھ افراد کی جانب سے اسے ذہنی تناو دئے جانے کی شکایت کی ہے۔
نرس نے ڈپٹی کمشنر کو بھیجی شکایت میں مقامی افراد کی جانب سے اس کے خلاف غلط معلومات اور غلط باتیں کرنے کی بات کہی ہے۔
صحت افسران نے کہا کہ نرس کےعلاقہ میں رہنے والے کچھ لوگوں نے اس کے خلاف سرکاری حکام سے جھوٹی شکایت کی ہے۔
جس سے وہ اور اس کا خاندان ذہنی تناو میں ہے۔