اردو

urdu

ETV Bharat / state

Road Accident in Ring Road Kalaburagi: گلبرگہ کے ہمن آباد روڈ پر دو گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم - Road Accident in Gulbarga

گلبرگہ شہر کے رنگ روڈ ہمناباد چوراستہ پر رات 11 بجے ایک خوفناک حادثہ پیش آیا، جس میں زخمی ہوئے ایک نوجوانوں نے پولیس کی مدد سے ہسپتال پہنچایا گیا Road Accident in Gulbarga۔

Humnabad Road in Gulberga
Humnabad Road in Gulberga

By

Published : Apr 17, 2022, 11:07 PM IST

گلبرگہ:ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر کے رنگ روڈ ہمناباد چوراستہ پر رات 11 بجے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں سیمنٹ ٹینکر اور خانگی مسافر بس کے درمیان بھیانک ٹکراؤ پیش آنے پر بس الٹ گئی۔ جس کی وجہ سے حادثہ میں تین افراد بُری طرح سے زخمی ہوگئے۔ جنہیں ہسپتال میں بھرتی کیا گیا ہے Tanker and bus collide in Kalaburagi

ویڈیو دیکھیے۔

۔

حادثے کے تعلق سے بتایا گیا ہے کہ بس میں 24 مسافر سفر کر رہے تھے۔ ان میں سے تین افراد بہت بری طرح سے زخمی ہوئے ہیں اور باقی افراد کو معمولی چوٹ آئی ہے۔ انہیں جیمس اسپتال بھیجا گیا ہے۔ کس کے جانی نقصان کی کوئی اطلا ع موصول نہیں ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:

حادثہ کی خبر ملتی ہی کئی مسلم نوجوانوں نے پولیس کے ساتھ مل کر زخمی لوگوں کر ہسپتال پہنچایا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details