ریاست کرناٹک کے بنگلور میں مجلس العلماء کی جانب سے ایک اہم اجلاس کا انعقاد An Important Meeting Convened By Majlis-Ul-Ulema کیا گیا۔ جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما و فضلاء کرام نے شرکت کی جہاں ملک میں چل رہے سیاسی و سماجی حالات کے پیش نظر بحث و مباحثہ کیا۔
اس موقع پر مجلس العلماء کے ذمہ داران و علماء کرام نے ملت کے نام پیغام دیا کہ مصائب / چیلنجز اپنے ساتھ اپورچیونٹیز ہوا کرتے ہیں، لہذا ملت کے افراد کو چاہیے کہ ان چیلنجز کو پازیٹو ایٹیٹیوڑ کے ساتھ فیس کریں اور سوسائٹی میں امن و بھائی چارے کے فروغ کے کام جاری رکھیں۔
اس موقع پر مولانا وحید الدین خان نے بتایا کہ مجلس العلماء جماعت اسلامی ہند تحریک کی ایک شاخ ہے جو کہ علماء کرام کی ہر اعتبار سے شخصی ارتقاء کے لئے سرگرم رہتی ہے۔