ریاست کرناٹک کے گلبرگہ میں کورونا وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے جس سے شہر میں کپڑے سِلائیکا کام کرنے والا درزی طبقہ مکمل طور پر متاثر ہے۔
اس تعلق سے ایک ٹیلر ماسٹر سلیم نے بتایا کہ ماہ رمضان کا مہینہ درزی طبقہ کے لئے روزی کمانے کا ایک بہتر مہینہ ہوتا ہے، اس ماہ درزی طبقہ کپڑا سلنے میں مکمل طور پر مصروف ہوتا ہے۔