اردو

urdu

ETV Bharat / state

JIH on Surya Namaskar: سوریہ نمسکار دستور و سیکولر اقدار کے خلاف، جماعت اسلامی - Surya Namaskar on the occasion of Republic Day

کرناٹک میں جماعت اسلامی ہند کے صدر ڈاکٹر محمد سعد بلگامی نے مسلم طلباء سے اپیل کی کہ وہ Surya Namaskar سوریہ نمسکار جیسے شرکیہ عمل میں شریک ہونے سے پرہیز کریں۔

سوریہ نمسکار دستور و سیکولر اقدار کے خلاف: جماعت اسلامی
سوریہ نمسکار دستور و سیکولر اقدار کے خلاف: جماعت اسلامی

By

Published : Jan 25, 2022, 4:57 PM IST

Updated : Jan 25, 2022, 5:50 PM IST

بنگلور: جماعت اسلامی کرناٹک کے صدر ڈاکٹر محمد سعد بلگامی نے آج ایک پریس کانفرنس کے ذریعے کرناٹک کے چند اہم مسائل پر گفتگو کی۔

اس دوران انہوں نے کرناٹک کے سرکاری کالج میں لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی Hijab ban in Karnataka government colleges اور گدگ نرگند میں منعقد دھرم سنسد کے بعد مسلم نوجوانوں پر حملہ جیسے واردات کو افسوسناک بتاتے ہوئے سخت مذمت کی۔

بھارت کی 75ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر مرکزی حکومت اور یو جی سی کی جانب سے ملک بھر کے 30 ہزار سے زائد ہائر ایجوکیشن انسٹیٹیوشنز کو یہ ہدایت دی گئی ہے کہ یوم جمہوریہ کے موقع طلباء کو سوریہ نمسکار Surya Namaskar Against the Constitution کی ہدایت دیں۔

سوریہ نمسکار دستور و سیکولر اقدار کے خلاف: جماعت اسلامی

مزید پڑھیں:

اس سلسلے میں جماعت اسلامی کرناٹک کے صدر ڈاکٹر سعد بلگامی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس غیر دستوری پابندی سے پرہیز کرے اور طلباء کو تاکید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس شرکیہ عمل میں شریک ہونے سے پرہیز کریں۔

Last Updated : Jan 25, 2022, 5:50 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details