ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں یہاں کے محبوب نگر کے 'شاہین باغ' میں سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کی مخالفت میں بچوں نے تصویر نیگار ی کر اپنا احتجاج ظاہر کیا۔
گلبرگہ: تصویر نگاری کے ذریعہ سی اے اے کے خلاف احتجاج - سی اے اے، این آرسی، این پی آر سے ہونے والے نقصانات
اس کے ذریعے عوام کو سی اے اے، این آرسی، این پی آر سے ہونے والے نقصانات کو تصویر کے ذریعہ ظاہر کر کے عوام میں بیداری لانے کی کوشش کی گئی۔
![گلبرگہ: تصویر نگاری کے ذریعہ سی اے اے کے خلاف احتجاج گلبرگہ: تصویر نگاری کے ذریعہ سی اے اے کے خلاف احتجاج](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6205323-1005-6205323-1582685612896.jpg)
گلبرگہ: تصویر نگاری کے ذریعہ سی اے اے کے خلاف احتجاج
گلبرگہ: تصویر نگاری کے ذریعہ سی اے اے کے خلاف احتجاج
دراصل ان تصویروں میں ملک بھر میں سی اے اے اور این آرسی کے خلاف ہورہے احتجاجی دھرنے اور ملک کے حالات پر تصویر نگاری کی گئی۔ جس میں کئی اسکول اور کالج کے طلبہ نے شرکت کر کے سینکڑوں کی تعداد میں تصویر نگای کی۔
اس کے ذریعے عوام کو سی اے اے، این آرسی، این پی آر سے ہونے والے نقصانات کو تصویر کے ذریعہ ظاہر کر کے عوام میں بیداری لانے کی کوشش کی گئی۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 2:49 PM IST