اردو

urdu

ETV Bharat / state

دسویں میں ناکامی پرخودکشی - خودکشی کا اقدام

کلیانی نامی طالبہ کو شورا پور کے سرکاری ہسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں ہی اس کی موت واقع ہوگئی۔

دسویں میں ناکامی پرخودکشی
دسویں میں ناکامی پرخودکشی

By

Published : Aug 12, 2020, 7:57 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے شورا پور تعلقے میں دسویں جماعت میں ناکام ہونے سے مایوس ہو کر ایک طالبہ نے زہر پی کر خود کشی کی۔

شورا پور تعلقہ کے راجن کولور میں یہ واقعہ پیش آیا۔کلیانی نامی طالبہ کو شورا پور کے سرکاری ہسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں ہی اس کی موت واقع ہوگئی۔

بتایا گیا کہ کلیانی کتور رانی چنما انگلش میڈیم اسکول کوڈیکل کی طالبہ تھی۔

یہ بھی پڑھیں:بنگلور: مسلمانوں نے کیسے کی مندر کی حفاظت؟

ABOUT THE AUTHOR

...view details