اردو

urdu

ETV Bharat / state

یادگیر ضلع نگراں وزیر ہوم کورنٹائن

ریاستی وزیر ہوم کورنٹائن میں رہنے کے باوجود ہر روز عہدے داران سے فون پر بات کرتے ہوئے کورونا وائرس پر کنٹرول سمیت دیگر ترقیاتی کاموں سے متعلق ضروری ہدایات دے رہے ہیں۔

یادگیر ضلع نگران وزیر ہوم کورنٹائن
یادگیر ضلع نگران وزیر ہوم کورنٹائن

By

Published : Sep 9, 2020, 11:42 AM IST

ریاست کرناٹک کے وزیر برائے افزائش مویشیان، حج اور وقف و ضلع یادگیر نگران پربھو چوہان پربھو چوہان کے ڈرائیور سنجے راتھوڑ کو کورونا مثبت پائے جانے کے بعد ڈاکٹرز کے مشورے پر وزیر موصوف ایک ہفتے کے لئے ہوم کوارنٹین ہیں۔

نگران وزیر ہوم کورنٹائن میں رہنے کے باوجود ہر روز عہدے داران سے فون پر بات کرتے ہوئے ورونا وائرس پر کنٹرول سمیت دیگر ترقیاتی کاموں سے متعلق ضروری ہدایات دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ضلع یادگیر میں کورونا کے 132 نئے معاملات

واضح رہے کہ ' کرناٹک کے 6 اضلاع میں ضلع یادگیر چوتھے مقام پر ہے جہاں کورونا متاثرین کی تعداد چھ ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔ یادگیر کے کووڈ سرکاری اسپتال میں 1327 مریض زیر علاج ہیں اور ریاست بھر میں اب تک 43 موت واقع ہو چکی ہیں۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details