اس موقع پر سنی دعوت اسلامی کے مبلغ جناب مشتاق نے کہا کہ ہبلی شہر میں عالمی تحریک سنی دعوت اسلامی کے جانب سے یہاں پر مذاہبی تعلیمات کو عام کیا جا رہا ہے۔
دعوت اسلامی تحریک کی جانب سے سماجی خدمات - اس موقعہ پر سنی دعوت اسلامی کے مبلغ جناب مشتاق
ریاست کرناٹک کے ہبلی شہر میں عالمی تحریک سنی دعوت اسلامی کی جانب سے دینی خدمات کے ساتھ ساتھ سماجی خدمات بھی کیا جاتا ہے۔
![دعوت اسلامی تحریک کی جانب سے سماجی خدمات](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4474235-441-4474235-1568797231538.jpg)
سنی دعوت اسلامی تحریک کی جانب سے سماجی خدمات
دعوت اسلامی تحریک کی جانب سے سماجی خدمات، ویڈیو
یہاں پر ہفتہ واری سالانہ اجتماعی پروگرام بھی کیا جاتا ہے۔ جس میں حا لات حاضرہ پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔
اس مرتبہ ہبلی شہر میں سیلاب سے متاثرین عوام کے لئے سنی دعوت اسلامی تحریک کی جانب سے چاول اور دیگر ضروری اشیاء دیا گیا۔ سنی دعوت اسلامی تحریک میں مذہبی خدمات کے ساتھ ساتھ سماجی خدمات بھی کیا جاتا ہے۔
Last Updated : Oct 1, 2019, 2:25 AM IST