اردو

urdu

ETV Bharat / state

SIO Conference in Bidar 'بھارت میں یکجہتی کو فروغ دینا ایس آئی او کا اہم مقصد' - بھارت میں یکجہتی کو فروغ دینا ایس آئی او کا اہم

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں قومی یکجہتی کو فروغ دینے اور انسانیت کی بہتری کے لیے ایس آئی او کی جانب سے اسٹوڈنٹ کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ SIO Bidar Unit Conference

16781963
16781963

By

Published : Oct 30, 2022, 7:09 AM IST

بیدر:انسانیت کی فلاح و بہتری کے لیے اور بھارت میں یکجہتی کو فروغ دینے کے لیے اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آف انڈیا کی خدمات کے 40 سال مکمل ہوچکے ہیں۔ محمد صلاح الدین فرحان پی آر سکریٹری ایس آئی او بیدر یونٹ کی اطلاع کے مطابق اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آف انڈیا کے 40 سال مکمل ہونے پر SIO بیدر یونٹ کی جانب سے 30 اکتوبر 2022ء بوقت 2:00 بجے دوپہر کو نظام فنکشن پیلیس بیدر میں اسٹوڈنٹس کانفرنس بعنوان یک روشن مستقبل اور انسانیت کی بہتری کے لیے یکجہتی کو فروغ دینا منعقد کیا گیا ہے۔ Students Conference by SIO Bidar Unit

یہ بھی پڑھیں:

ایس آئی او بیدر یونٹ کی جانب سے اسٹوڈنٹس کانفرنس میں لئیق احمد اسسٹنٹ سکریٹری ممبر ایس آئی او آف انڈیا، آصف علی ممبر ایس آئی او آف انڈیا اور حمزہ معظم ممبر ایس آئی او کرناٹکا کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ ابو البیان صدر SIO بیدر یونٹ نے طلبہ سے اپیل کی ہے کہ کثیر تعداد میں شرکت کر کے سنہرے موقع سے استفادہ کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details