اردو

urdu

ETV Bharat / state

گلبرگہ: شاہین اختر کی کے اے ایس امتحان میں کامیابی - karnataka news

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر کے سرکاری ہائی اسکول کی ٹیچر شاہین اختر نے کرناٹک ایڈمنسٹریٹیو سروسز (کے اے ایس) کے امتحان میں کامیابی حاصل کرکے ایک مثال قائم کی ہے۔

شاہین اختر کی کے اے ایس امتحان میں کامیابی
شاہین اختر کی کے اے ایس امتحان میں کامیابی

By

Published : Jan 30, 2020, 3:18 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:10 PM IST

شاہین اختر اپنی شادی شدہ زندگی اور سرکاری ملازمت کی مصروفیات کے باوجود کے اے ایس امتحان میں کامیابی حاصل کر کے سب کے لیے ایک مثال قائم کی ہے۔

شاہین اختر کی کے اے ایس امتحان میں کامیابی، دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر شاہین اختر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'اپنے مقاصد کو پورا کر نے کے لئے سب پہلے اپنے ارادوں اور حوصلوں کو بلند کرنا بہت ضروری ہے۔'

آج کے دور میں سب سے پہلے طلبا کو اپنا وقت ضائع کر نے کے بجائے اس کی اہمیت کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔

آج اگر شاہین اختر شادی شدہ زندگی اور سرکاری ملازمت کی مصروفیات کے باوجود کے اے ایس امتحان میں کامیابی حاصل کر سکتی ہیں تو طلبا کیو نہیں؟ اس لئے طلبا سب سے پہلے مضبوط ارادہ کریں اور اس کے بعد وہ اپنے مقاصد کو مکمل کر نے کوشش کر سکتے ہیں۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 1:10 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details