اردو

urdu

ETV Bharat / state

سماجی کارکن کی جانب سے ضرورتمندوں میں راشن تقسیم - کرناٹک نیوز

شہر کے رام سوامی پالیہ گھنی آبادی والا علاقہ ہے، جہاں کثیر تعداد میں غیرب و مزدور طبقے کے لوگ بستے ہیں اور یہ سبھی لوگ لاک ڈاؤن سے سخت متاثر ہیں۔

سماجی کارکن کرشنے گوڑا کی جانب سے ضرورتمندوں میں راشن تقسیم
سماجی کارکن کرشنے گوڑا کی جانب سے ضرورتمندوں میں راشن تقسیم

By

Published : May 3, 2020, 10:34 AM IST

ان حالات میں معروف سماجی کارکن کرشنے گوڑا مقامی کارپوریٹر اور ان کی اہلیہ نیتراوتی نے رام سوامی پالیہ میں بسنے والے سینکڑوں خاندانوں کے گھر۔ گھر جا کر بلا لہاذ دین و مذہب راشن کٹس ان کے حوالے کئے۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر کرشنے گوڑا نے بتایا کہ لاک ڈاؤن سے سبھی کی زندگیاں متاثر ہیں اور انسانیت کی خدمت گزاری کے سلسلے میں ہماری یہ چھوٹی سی کوشش ہے۔

کرشنے گوڑا کی اہلیہ نیتراوتی نے بتایا کہ وہ اپنے ذاتی رقم سے یہ امداد پہنچا رہی ہیں اور یہ سلسلہ لاک ڈاؤن کے ختم ہونے تک مسلسل جاری رہےگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details