امین الدین چکولی بلدی حلقہ نمبر ایک سے دو بار رکن بلدیہ رہے۔ ان کے انتقال پر شہر کے کئی ممتاز شخصیتوں نے خاص کر سیاسی و سماجی شخصیتوں نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ امین الدین چکولی جہاں ایک جانب سیاسی قائد تھے تو دوسری جانب سماجی وہ دینی خدمت خاموشی کے ساتھ انجام دیا کرتے تھے۔
سینئر کانگریس قائد کا انتقال - جہاں ایک جانب سیاسی قائد
کرناٹک ضلع یادگیر کے سینئر کانگریس لیڈر امین الدین چکولی کا آج اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال ہوگیا۔
سینئر کانگریس قائد کا انتقال
مسجد لطیفیہ مسلم پورہ یادگیر کے سیکرٹری کی حیثیت سے تاحیات خدمت انجام دیتے رہے۔ مسجد لطیفیہ مسلم پورہ یادگیر میں نماز جنازہ اور مسلم پورہ قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ اس موقع پر شہر کے کئی سیاسی سماجی شخصیتوں نے شرکت کی۔