ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے ڈپٹی کمشنر آفس کے آڈیٹوریم میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔
اس کی صدارت ضلع ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگاپریا نےکی۔اس موقع پر ضلع ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگاپریا نے کہا کہ کووڈ-19 ویکسین کا دوسرا مرحلہ 8 فروری سے شروع ہورہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ دوسرے مرحلے میں محکمہ ریونیو، محکمہ پولیس، پنچایت راج، محکمہ فائر ریسکیو ڈیپارٹمنٹ، محکمہ لیبر کے عہدے داران کو دیا جائے گا۔