اردو

urdu

ETV Bharat / state

Voter Data Theft Scam ایس ڈی پی آئی کی الیکشن کمیشن کو شکایت

کرناٹک میں ووٹر آپریشن کے خلاف کارروائی اور ووٹرز لسٹ کو درست کرنے کے مطالبے پر ایس ڈی پی آئی نے الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔ Bengaluru Voter Data Theft Row

الیکشن کمیشن کو شکایت
الیکشن کمیشن کو شکایت

By

Published : Nov 26, 2022, 8:44 AM IST

بنگلور:ریاست کرناٹک میں 'ووٹر آپریشن' ووٹر ڈیٹا گھپلہ سرخیوں میں ہے۔ اس معاملے میں ایس ڈی پی آئی کرناٹک کے لیڈران نے کرناٹک الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔ ووٹر آپریشن معاملے سے متعلق ایس ڈی پی آئی کے لیڈران نے کہا کہ ووٹر ڈیٹا گھپلہ بی جے پی حکومت کی ایک منظم سازش ہے جو کہ نہ صرف مسلمانوں و دلتوں کے ووٹوں کو چوری کرنے بلکہ ملک و ریاست کے حقیقی مسائل پر پردہ ڈالنے کے لیے رچی گئی ہے۔ ایس ڈی پی آئی نے الیکشن کمیشن سے تحقیقات کے ساتھ ووٹر لسٹ کے درستگی کا مطالبہ کیا۔

ایس ڈی پی آئی کی الیکشن کمیشن کو شکایت

ABOUT THE AUTHOR

...view details