اردو

urdu

ETV Bharat / state

SDPI Protest in Yadgir: گوگی میں ترقیاتی کام میں تاخیر پر احتجاج - Development works in Gogi

یادگیر کے گوگی میں ترقیاتی کاموں کے لیکر سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی جانب سے گرام پنچایت انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ SDPI Protest in Yadgir

گوگی میں ترقیاتی کام میں تاخیر پر احتجاج
گوگی میں ترقیاتی کام میں تاخیر پر احتجاج

By

Published : Aug 30, 2022, 11:15 AM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر کے تعلقہ شاہ پور کے گوگی میں ترقیاتی کاموں کے لیکر سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی جانب سے آج گرام پنچایت انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ SDPI protest against gram panchayat administration

ویڈیو

اطلاعات کے مطابق گزشتہ دو سال قبل ماسٹر پلان کے تحت گوگی میں سڑک کی کشادگی کے لئے سڑک کے دونوں جانب انہدامی کاروائی کی گئی تھی۔ تاہم اب تک سڑک کا کام شروع نہیں کیا گیا ہے اور نہ ہی بجلی پانی جیسے سہولیات کی فراہم کی گئی ہے۔ اس کی وجہ سے گوگی میں مقیم لوگ شدید پریشانیوں کا سامنا کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

اس حوالے سے آج شوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے گوگی میں ایک ریلی کا انعقاد کیا اور گرام پنچایت گوگی انتظامیہ کو ایک یادداشت پیش کیا اور مطالبہ کیا کہ جلد از جلد سڑک کی تعمیر نو کا کام شروع کیا جائے، نہیں تو شاہ پور بیجا پور ہائی وے روڈ جام کرکے احتجاج کیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details