اردو

urdu

ETV Bharat / state

سیلنڈر گیس کی قیمت میں اضافہ کے خلاف ایس ڈی پی آئی کا احتجاج

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

sdpi protest against central government over gas cylinder hike in gulbarga
سیلنڈر گیس کی قیمت میں اضافہ کے خلاف ایس ڈی پی آئی کا احتجاج

By

Published : Feb 15, 2020, 7:23 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:08 AM IST

اس موقع پر یس ڈی پی آئی کے سکریٹری علیم الٰہی نے کہا کہ ملک میں جب سے بی جے پی حکومت قائم ہوئی ہے، مہنگائی آسمان پر چھوتی ہی جارہی ہے، دن بدن گیاس کی قیمت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، اس بار بھی145،روپییے تک سیلنڈر میں اضافہ کیا گیاہے۔

سیلنڈر گیس کی قیمت میں اضافہ کے خلاف ایس ڈی پی آئی کا احتجاج

انہوں نے کہا کہ ملک بھر عوام پہلے ہی سے بے روزگاری سے پریشان ہیں اور حکومت گیس کی قیمت میں پے درپے اضافہ کرتی جار رہی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:08 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details