ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں کورنا وائرس پر قابو پانے کے لئے ہر طرح کی مکمن کوشش کی جارہی ہے،لیکن یہاں کورونا متاثرین کی تعداد میں ہر روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے،جس کے سبب گلبرگہ میں کورونا متاثرین کی تعداد ابھی تک 35 جا پہنچی ہے ۔
گلبرگہ میں تین سینیٹائزر مشین لگائے گئے - Gulbarga news
کورونا کی روک تھام کے لئے انتظامیہ کے جانب سے گلبرگہ شہر میں تین سینیٹائزر مشین لگائے گئے ہیں۔
![گلبرگہ میں تین سینیٹائزر مشین لگائے گئے گلبرگہ میں تین سینیٹائزر مشین لگائے گئے](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6895819-513-6895819-1587553022858.jpg)
گلبرگہ میں تین سینیٹائزر مشین لگائے گئے
اس وبا سے روک تھام کے لئے گلبرگہ کے پولیس کمشنر این ششی کمار نے گلبرگہ شہر کے 3 مقامات پر سینیٹائزر مشین لگوائیں ہیں،جس میں لوگ کورونا سے بچنے کے لئے سینیٹائز کروا رہے ہیں۔