اردو

urdu

ETV Bharat / state

'وزیراعظم دستور ہند کے روح کو ختم کرنا چاہتے ہیں' - راشٹریہ بھاویہ ایکتا تنظیم

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں راشٹریہ بھاویہ ایکتا تنظیم کی جانب سے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ایک احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا۔

'وزیراعظم دستور ہند کے روح کو ختم کرنا چاہتے ہیں'
'وزیراعظم دستور ہند کے روح کو ختم کرنا چاہتے ہیں'

By

Published : Jan 27, 2020, 5:16 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:05 AM IST


اس موقع پر مشہور سماجی کارکن عمر خالد نے کہا کہ پروگرام کے ختم ہونے کے بعد لوگ سڑکوں پر اتریں اور دستور ہند کی جانب سے دیے گئے حقوق کو حاصل کرنے کے لیے احتجاج کریں۔

'وزیراعظم دستور ہند کے روح کو ختم کرنا چاہتے ہیں'

دہلی سے تشریف لائے مو ہیت شرما نے کہا کہ وزیراعظم مودی بھارت کے دستور کے روح کو ختم کرنا چاہتے ہیں، بی جے پی نے ملک کو رام اور رحیم میں تقسیم کر دیا ہے۔

اس موقع پر گیان پرکاش سامی جی، عمر خالد، ڈاکٹر شوشیل گوتم، موہیت شرما، سید منصور قادری، مفتی عبد الغفار قاسمی، سید وحید لکھن کے علاوہ کئی دیگر دلت و غیرسیاسی تنظیموں کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

اس پروگرام میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 4:05 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details