اردو

urdu

ETV Bharat / state

گلرگہ: بارش سے سڑکیں ندی میں تبدیل

گلبرگہ میں بارش کی وجہ سے مسلم علاقوں کی حالت خستہ، عوام کو کرنا پڑرہا ہے شدید مشکلات کا سامنا۔

By

Published : Jul 9, 2021, 5:09 AM IST

گلرگہ: بارش سے سڑکیں ندی میں تبدیل
گلرگہ: بارش سے سڑکیں ندی میں تبدیل

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ کے درگاہ روڈ، نورباغ اور دیگر مسلم علاقوں میں بارش کے جمع پانی سے لوگوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

شہر میں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ڈرینج اور نالوں کی صفائی نہیں ہونے کی وجہ سے سڑکیں ندی میں تبدیل ہوگئی ہے تو کئ مکانوں میں بارش کے پانی گھوسنے سے مقامی لوگ پریشان ہیں۔

ویڈیو

اس دوران درگاہ روڈ، نورباغ کے رہائشی مسلسل کارپوریشن سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ یہاں نالوں اور درینج کی صفائی کرائی جائے تاکہ یہاں مقیم لوگوں کو گندے پانی سے نجات مل سکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details