اردو

urdu

By

Published : Jun 19, 2021, 11:04 PM IST

ETV Bharat / state

گلبرگہ میں رضا اکادمی کی جانب کووڈ ویکسینیشن کیمپ کا انعقاد

مسلم طبقے میں کووڈ ویکسن کے تئیں غلط فہمی کو دور کر نے کے لئے رضا اکادمی نے گلبر گہ میں آج پہلا کووڈ ویکسینیشن کیمپ منعقد کیا ہے۔ مسلم طبقہ بھی کووڈ ویکسن کے لیے آگے آ رہا ہے۔

گلبرگہ میں رضا اکڈامی کی جانب کوویڈویکسن کیمپ کا انعقاد
گلبرگہ میں رضا اکڈامی کی جانب کوویڈویکسن کیمپ کا انعقاد

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں رضا اکادمی کے جانب سنی دعوت اسلامی مرکزمیں کووڈویکسن لگانے کا کیمپ منعقد کیاگیا۔

اس موقعہ پر رضا اکادمی گلبرگہ کے صدر محمد ریس ای ٹی وی بھارت کو بتا تے ہوئے کہاکہ کورونا وائرس کی وبا سے بچنے کے لئے عوام کووڈ ویکسن لینے کے لئے آگے آنا بہت ضروری ہے۔

گلبرگہ میں رضا اکڈامی کی جانب کوویڈویکسن کیمپ کا انعقاد

خاص کر مسلم طبقے میں کووڈ ویکسن کو لیکر غلط فہمی ہے ۔اس کو دور کر نے کے لئے رضا اکادمی نے گلبر گہ میں آج پہلا کووڈ ویکسن کیمپ منعقد کیا ہے۔ مسلم طبقہ بھی کووڈ ویکسن کے لئے آگئے آئیں۔

گلبرگہ میں رضا اکڈامی کی جانب کوویڈویکسن کیمپ کا انعقاد

کیوں کہ ویکسن لینے کے لئے ملک کی میڈیکل کمیٹی نے پوری طرح اس ویکسن لگانے کی منظوری دی ہے ۔

گلبرگہ میں رضا اکڈامی کی جانب کوویڈویکسن کیمپ کا انعقاد

ویکسین کے تعلق سے شوشیل میڈیا میں جوبھی غلط افواہیں پھیلائی جارہی ہے اس پر عوام توجہ نادیں۔

مزیدپڑھیں:گلبرگہ میں کووڈ موبائل ویکسین بسوں کا افتتاح

ویکسن کے تعلق سے بڑے بڑے علمابھی ویکسن لینے کامشورہ دیا ہے۔

گلبرگہ میں رضا اکڈامی کی جانب کوویڈویکسن کیمپ کا انعقاد

آج سنی دعوت اسلامی مرکز میں ویکسن کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں خواتین کے لئے بھی الگ کووڈ ویکسن لینے کا انتظام کیا گیا۔

جس میں 18 سے 48 تک کئ نوجوان بزرگ بھی ویکسین لئے ہیں ۔اور اس دوران عوام سے ویکسن لینے کے لئے گزارش کی گئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details