احتجاج کے دوران مختلف تنظیموں کے ذمہ داران نے کہا کہ 2019 میں جمہوری انداز کئے این آر سی، سی اے اے کے خلاف مظاہرین کو مرکزی حکومت نشانہ بنا کر غیر قانونی گرفتاریاں کر رہی ہے۔
عمر خالد کی گرفتاری کے خلاف احتجاج دہلی کے شاہین باغ کی طرز ملک کے مختلف مقامات پر کئے گئے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف آواز بلند کر نے والے جے این یو کے طلباء کے ساتھ ساتھ عمر خالد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
جبکہ دہلی میں فسادات کے لیے لوگوں کو مبینہ طور پر اکسانے والوں کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی نہیں کی جار ہی ہے۔
احتجاج مٰن شامل افراد نے کہا کہ پولیس کی بے جا گرفتاریوں کا شکار مسلم افراد ہی ہو رہے ہیں اس لیے جلد از جلد عمر خالد اور دیگر بے قصور افراد کو رہا کیا جائے۔
اس دوران صدر جمہوریہ کو میمورنڈم بھی بھیجا گیا ہے۔