حیدرآباد میں عصمت دری کے واقعات پرکرناٹک میں احتجاجی ریلی - حضرت ٹیپوسلطان چوک
کرناٹک ریاست کے ضلع یادگیر میں بھائی بھائی گروپ یادگیر اور کرناٹکا مسلم یوتھ کمیٹی یادگیر کی جانب سے ڈاکٹر پرینکا ریڈی حیدرآباد اور کرناٹک کے تعلقہ چنچولی کے موضع یعقا پورمیں آٹھ سالہ لڑکی ذکیہ کی عصمت دری اور قتل کے واقعات کو لے کر حضرت ٹیپوسلطان چوک سے لے کر گاندھی چوک تک ایک احتجاجی کینڈل مارچ ریلی نکالی گئی۔
![حیدرآباد میں عصمت دری کے واقعات پرکرناٹک میں احتجاجی ریلی عصمت دری کے واقعات پرکرناٹک میں احتجاجی ریلی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5266038-97-5266038-1575458614392.jpg)
عصمت دری کے واقعات پرکرناٹک میں احتجاجی ریلی
کرناٹک ریاست کے ضلع یادگیر میں بھائی بھائی گروپ یادگیر اور کرناٹکا مسلم یوتھ کمیٹی یادگیر کی جانب سے ڈاکٹر پرینکا ریڈی حیدرآباد اور کرناٹک کے تعلقہ چنچولی کے موضع یعقا پورمیں آٹھ سالہ کمسن لڑکی ذکرئ کی عصمت داری اور قتل کے واقعات کو لے کر حضرت ٹیپوسلطان چوک سے لے کر گاندھی چوک تک ایک احتجاجی کینڈل مارچ ریلی نکالی گئی۔
عصمت دری کے واقعات پرکرناٹک میں احتجاجی ریلی